• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس کے دو نوجوانوں کے 30 دن کیلئے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی

منگل 11-03-2014
in فلسطین
0
plf 30days
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی پولیس مقبوضہ بیت القدس سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی شہریوں کے تیس دن تک مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

 
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بیت المقدس میں انسانی حقوق کی کارکن منا بربر نے بتایا کہ صہیونی پولیس نے پیر کے روز مسجد اقصیٰ کے جنوب میں سلوان کی راس العامود کالونی میں چھاپہ مارا اور دو فلسطینی نوجوانوں کو پانچ روز تک گھر پر نظر رہنے کا حکم دیا اور انہیں ایک ماہ تک مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔

فلسطینی سماجی کارکن کا کہنا تھا کہ صہیونی پولیس نے دو روز قبل دو فلسطینی نوجوانوں کو تفتیش کے بعد رہا کیا تھا۔ ان پر یہودی فوجیوں اور یہودی آباد کاروں پر سنگ باری سمیت متعدد دیگر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ عدالت میں پیشی کے دوران ایک بچے کے والد نے اپنے بیٹے کی رہائی کے لیے تین ہزار شیکل ضمانت بھی جمع کرائی۔ اس کے علاوہ صہیونی پولیس نے ایک بچے کی والدہ جو خود بھی سماجی کارکن ہیں منا بربر سے بھی تفتیش کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی پولیس نے چودہ سالہ عمر خلیل ابو الھویٰ کو تیس دن تک گھر میں نظر بند رکھنے اور تیس دن تک مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.