• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کے وحشیانہ کریک ڈاؤن: 3 ہفتوں میں 700 گرفتار

ہفتہ 05-07-2014
in فلسطین
0
plf arrested
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین میں اسرائیلی فوج نے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں مزید  33  فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ محروسین میں نوعمر لڑکے بھی شامل ہیں۔ گذشتہ تین ہفتوں سے جاری کریک ڈاؤن میں اب تک کم سے کم  700  فلسطینیوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم "کلب برائے اسیران” کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس میں کریک ڈاؤن کےدوران اب تک  24  فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر مغربی کنارے اور دوسرے شہروں میں  691  فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

گذشتہ دو روز میں بیت المقدس اور مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں  63  افراد کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں سے جاری گرفتاری کی مہم میں الخلیل سے  236 ، نابلس سے  107, بیت لحم سے  91 ، جنین سے  65 ، رام اللہ اور البیرہ سے  62 ، طولکرم سے  28 ، قلقیلیہ سے 18  اور سلفیت، طوباس اور اریحا سے  21  فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.