• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اردن کا امدادی قافلہ’’انصار 3‘‘غزہ کی جانب روانہ

ہفتہ 06-10-2012
in فلسطین
0
plf urdan
0
SHARES
0
VIEWS

اردن کے دارالحکومت عمان سے دو امدادی قافلوں کی غزہ آمد کے بعد اب ’’انصار 3‘‘ بھی اہل غزہ کی نصرت کے لیے روانہ ہوگیا ہے۔ قافلے کے ہمراہ چھ سال سے اسرائیلی محاصرے کے سبب کس مپرسی کی حالت میں

زندگی گزارنے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے وافر مقدار میں سامان موجود ہے۔

’’لائف لائن‘‘ نامی تنظیم کے زیر انتظام اس قافلے میں اردنی رضا کاروں کی بڑی تعداد غزہ کی پٹی کی غربت اور بے روزگاری ختم کرنے کے سلسلے میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے غزہ روانہ ہوگئے۔ قافلے میں درجنوں خواتین، صحافی، سیاستدان، تاجر اور دیگر افراد شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق قافلےاپنے ہمراہ سات لاکھ ڈالرز کی ادویات اور دیگر سامان لے کر آرہا ہے۔ اس امدادی سامان کی وجہ سے غزہ میں درمیانے اور چھوٹے درجے کے منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ اس طرح غزہ کی معیشت کو قدرے سہارا ملے سکے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ غزہ میں 30 منصوبوں پر کام کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ ان پروگراموں کا اعلان قافلے میں شریک رہنما غزہ پہنچ کر کریں گے۔ قبل ازیں مصری پیشہ ور افراد نے انصار تین نامی اس قافلے کو اپنی سرزمین سے گزرنے کی تائید کی تھی۔

یاد رہے کہ قافلے کے رضا کاروں نے غزہ میں کینسر، دل اور دفاعی نظام کی کمزوری کی بیماریوں کے علاج کے لیے ایک لاکھ چالیس ڈالرز کی ادویات خریدی ہیں جو وہ غزہ کے ہسپتالوں میں دینگے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.