• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت میں 3 فلسطینی شہید

بدھ 13-01-2016
in فلسطین
0
Jala Camp
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے بیت جالا میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اچانک حملہ کرکے ایک فلسطین نوجوان کو گولیاں مار دیں جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگیا۔ شہید ہونے والے فلسطینی کی عمر اکّیس برس بتائی جاتی ہے۔ صیہونی فوجیوں نے مشرقی الخلیل میں بھی ایک فلسطینی نوجوان کو یہ الزام لگا کر گولیاں مار دیں کہ وہ ان پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق صیہونی فوجیوں نے زخمی فلسطینی نوجوان کو اسپتال منتقل کرنے سے بھی روک دیا جس کے نتیجے میں وہ جائے وقوعہ پر شہید ہوگیا۔ اس سے پہلے صیہونی فوجیوں نے پیر کے روز بھی مقبوضہ فلسطینی علاقے میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔ صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوانوں کو ممکنہ حملے کا الزام لگا کر قتل کرنا اپنا معمول بنا رکھا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یکم اکتوبر سے جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران، صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کی جارحیت میں 3 فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.