• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں چار عرب نوجوان گرفتار، 3 کی قید میں توسیع

جمعرات 16-10-2014
in فلسطین
0
plf 4arabs
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 48 کے علاقے سے اسرائیلی پولیس نے بدھ کے روز تین عرب نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں محمد حمودہ، صالح العقیل، اشرف عزایزہ کا تعلق القدس سے بتایا جاتا ہے

جبکہ حراست میں لئے جانے والے چوتھے نوجوان ناصر محمد عیسی عباسی کا تعلق سلوان سے ہے۔

اسیران کلب کے وکیل مفید الحاج نے بتایا کہ القدس ڈسٹرکٹ کورٹ نے دو نو عمر عرب نوجوانوں کی قید میں جمعہ تک اضافہ کر دیا۔

ایک ملتی جلتی پیش رفت میں القدس ہی ایک عدالت نے چودہ سالہ نو عمر معتصم الجعبری کی ضمانت پر مشروط رہائی کا حکم دیا۔ نو عمر کو رہائی کے بعد پانچ دن تک گھر میں رہنا ہو گا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.