• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں 283 نئے مکامات کی تعمیر کی اسرائیلی منظوری

ہفتہ 06-09-2014
in فلسطین
0
plf 283new
0
SHARES
4
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں 283 نئے مکانات کی تعمیر کے ایک منصوبے کی منظوری دی ہے۔ یہ مکانات سلفیت میں پہلے سے موجود "الکناہ” یہودی کالونی میں تعمیر کیے جائیںگے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 کی رپورٹ‌ کے مطابق اسرائیلی وزارت آباد کاری کی جانب سے سلفیت میں تین سو کے لگ بھگ مکانات کی تعمیر کا فیصلہ بیت لحم میں فلسطینیوں کی 4000 ایکڑ اراضی غصب کرنے کے اعلان کے محض ایک ہفتے بعد کیا گیا ہے۔

ٹی وی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت نے مکانات کی تعمیر کے لیے خواہش مند تعمیراتی کمپنیوں سے  کئی ماہ قبل ٹینڈر طلب کر رکھے تھے، جنہیں اب تعمیرات کی اجازت دی گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.