• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایک سال میں 28 ہزار 800 صیہونی قبلہ اوّل کی بے حرمتی کے مرتکب

بدھ 12-09-2018
in فلسطین
0
0Pala5898
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کی علم بردار ایک تنظیم ’امناء جبل الھیکل‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ عبرانی سال کے دوران 28  ہزار 800 صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ رپورٹ کے مطابق سنہ 1967ء کے بعد ایک سال میں صیہونیوں کی قبلہ اوّل پر دھاوے بولنے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔

صیہونی گروپ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال قبلہ اوّل پر دھاوے بولنے والے صیہونیوں کی تعداد میں گذشتہ عبرانی سال کی نسبت 27 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

عبرانی سال 5766 میں سب سے زیادہ تعداد میں صیہونی قبلہ اوّل میں عبادت کے لیے داخل ہوئے۔ اس کے بعد سنہ 5778 تک ہر سال کم سے کم ایک ہزار صیہونی آباد کاروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieایک سال میں 28 ہزار 800 صیہونی قبلہ اوّل کی بے حرمتی کے مرتکب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.