• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس اتوار کو270 صہیونی انتہا پسندوں سے ملاقات کریں گے

ہفتہ 15-02-2014
in فلسطین
0
plf mahmoud-abbas
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی صدر محمود عباس کے رام اللہ میں قائم ہیڈ کواٹرمیں تین سو کے قریب یہودی رہ نماؤں کے استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ یہودی رہ نما اور انتہا پسند لیڈر کل اتوار سولہ فروری کورام اللہ میں صدر محمود عباس سے ملاقات کریں گے۔

صہیونی وفد میں سیاسی و سماجی رہ نما اور کئی اہم حکومتی شخصیات بھی شامل ہوں گی۔خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی قیادت اور اسرائیلیوں کے درمیان باہمی میل جول کا سلسلہ پچھلے کئی ماہ سے جاری ہے۔ ان ملاقاتوں میں امریکا کی نگرانی میں ہونے والے فلسطین۔ اسرائیل امن مذاکرات ،مسئلے کے دو ریاستی حل اور دیرپا قیام امن کے حوالے سے بات چیت ہوتی رہی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صدر محمود عباس کی جماعت الفتح کی سینٹرل کمیٹی کے رکن محمد المدنی کا کہنا ہے کہ صہیونی سیاست دانوں سے ملاقاتیں کوئی بری بات نہیں ہے۔ ہم ان ملاقاتوں میں مسئلہ فلسطین کے حل کے بارے میں اپنا نقطہ نظران تک پہنچاتے ہیں۔انہوں نے انکشاف کیا کہ فلسطینی صدر سے ملاقات کے لیے 1400 صہیونی طلباءاوراہم شخصیات نے خواہش ظاہرکی تھی تاہم ان میں سے صرف 270 کو ملاقات کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.