• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، غرب اردن سے 27 فلسطینی گرفتار

بدھ 21-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4427
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی اور وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران کم سے کم 27 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے گرفتار کئے جانے والے شہریوں میں ایک صحافی بھی شامل ہیں۔

اسرائیل کےعبرانی ریڈیو کی طرف سے نشرکردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار کیے گئے فلسطینیوں میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے معاونین اور حمایتی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گرفتار کیےگئے تمام فلسطینیوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ ان میں بعض فلسطینی اسرائیلی فوج کو پہلے ہی سے مطلوب تھے۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ جمعہ کے روز سے فلسطین کے غرب اردن میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد اسرائیلی فوج کی طرف سے کریک ڈاؤن میں شدت پیدا کی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق منگل کےروز اسرائیلی فوج نے جنین شہر میں ایک چھاپے کے دوران فلسطینی صحافی مصعب قاسم زیود کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج اور انٹیلی جنس حکام کے دسیوں اہلکاروں نے مغربی جنین میں السیلہ الحارثیہ کے مقام پر واقع فلسطینی صحافی قاسم زیود کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔

قاسم زیود اخبار ’’دنیا الوطن‘‘ کے نامہ نگار اور ’’رام اللہ میکس‘‘ ویب سائیٹ کے نامہ نگار ہیں اور ان کا شمار جنین گورنری کے اہم ترین سماجی کارکنوں میں ہوتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، غرب اردن سے 27 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.