• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں بے روزگاری کی شرح 27 فی صد،3 لاکھ،38 ہزار بے روزگار

جمعرات 30-04-2015
in فلسطین
0
plf unemployment-ratio
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں بے روزگاری کی شرح 27 فی صد ہے اور اس وقت فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں مجموعی طورپر تین لاکھ 38 ہزار افراد بے روزگار ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین کے مرکزی محکمہ مردم شماری کی جانب سے  مئی کے آخر میں مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مغربی کنارے میں بے روزگاری کی شرح 18 فی صد جبکہ غزہ کی پٹی میں 44 فی صد ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چھ لاکھ 18 ہزار فلسطینی معمولی نوعیت کی اجرات کا کام کرتے ہیں جس سے ان کے گھر کا چولہا جلتا ہے . ان میں ایک لاکھ 88 ہزار فلسطینی مغربی کنارے میں کام کرتے ہیں، غزہ کی پٹی میں برسر روزگار افراد کی تعداد 78 ہزار جبکہ اسرائیل میں کام کاج کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 21 ہزار بتائی جاتی ہے۔

ان میں 50 فی صد فلسطینی پبلک سیکٹر میں کام کرتے ہیں جبکہ 34 فی صد سرکاری محکموں میں ملازم ہیں۔ سولہ فی صد فلسطینیوں کا تعلق شمالی فلسطین کے سنہ 1948 ء کے مقبوضہ علاقوں سے ہے جو یہودی کالونیوں میں کام کرتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.