• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی ریاستی جارحیت، ستمبر میں 27 فلسطینی شہید

منگل 02-10-2018
in فلسطین
0
0Pala11384
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں ایک ریسرچ مرکز کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ستمبر کے دوران اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 27 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 6 دسمبر 2017ء کو امریکا کی طرف سے اعلان القدس کے بعد 282 فلسطینی شہید  کر دیے گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس اسٹڈی سینٹر کے شعبہ اسرائیلیات کے زیراہتمام کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 60 بچوں اور پانچ معذوروں سمیت دسیوں فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔  ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد اسرائیلی بم باری میں 17 فلسطینی مزاحمت کار شہید، 28 فلسطینی بمباری، چھ اسیر اور فلسطینی سائنسدان فادی البطش کو ٹارگٹ کلنگ میں انڈونیشیا میں شہید کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال 30 مارچ کو یوم الارض کی مناسبت سے شروع ہونے والے احتجاج کے دوران اب تک 183 فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ ستمبر میں 27 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔ ان میں 23 فلسطینی غزہ کی پٹی میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی ریاستی جارحیت، ستمبر میں 27 فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.