• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں ایک ہفتے میں ٹریفک کے 259 حادثات میں 195 زخمی

اتوار 25-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7600
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹریفک کے حادثات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گذشتہ ہفتے ٹریفک کے 259  حادثات کا اندراج کرایا گیا جن میں 195 شہری زخمی ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران غرب اردن میں ٹریفک کے 259 حادثات ریکارڈ کیے گئے جن کے نتیجے میں 195 فلسطینی شہری زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں بعض شدید اور بعض کو درمیانے اور معمولی درجے کے زخم آئے۔

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں ان کے ریکارڈ کے مطابق اڑھائی لاکھ سے زاید گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں ایک ہفتے میں ٹریفک کے 259 حادثات میں 195 زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.