• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کے زیتون کے 250 درخت تلف کردیے

جمعرات 06-02-2014
in فلسطین
0
plf 250
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ شہروں میں قابض یہودی شرپسندوں کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی املاک پرحملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کے روز جنوبی نابلس میں عقربا قصبے کے شمال میں فلسطینیوں کے ملکیتی زیتون کے 250 پھل دار پودے تلف کردیے ہیں۔

 

مغربی کنارے میں یہودی توسیع پسندی کی مخالفت کی سرگرم کمیٹی کے رکن حمزہ الدریا نے "پی آئی سی” کو بتایا کہ انہیں عقربا قصبے کےشہریوں کی متعدد فون کالیں موصول ہوئی ہیں جن میں شہریوں نے یہودی شرپسندوں کے ہاتھوں زیتون کے ایک باغ میں اڑھائی سو پھل دار پودوں کی تلفی کی شکات کی گئی تھی۔

شکایت کندگان نے بتایا کہ نابلس میں "ایتمار” یہودی کالونی کے رہائشی شرپسندوں نے زیتون کے پودوں کے ایک باغ پر یلغار کرکے ڈیڑھ سو سال پرانے درجنوں درخت تلف کردیے۔ دیاریا نے بتایا کہ تلف کیے گئے پودے عقربا اور نابلس شہر کے فلسطینی باشندوں کی ملکیت تھے۔ درختوں کی تلفی سے مقامی شہریوں کو بے پناہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.