• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زہریلا کھانا کھانے سے 250 اسرائیلی فوجی اسپتال داخل

اتوار 29-03-2015
in فلسطین
0
plf 250
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے میں ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران صہیونی فوج کے کم سے کم 250 اہلکار زہریلا کھا کھانے سے پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7 کی رپورٹ کے مطابق جنگی مشقوں کے دوران فوجیوں نے خراب کھانا کھایا جس کے نتیجے میں اڑھائی سو فوجیوں کے معدے اور پیٹ میں سخت تکلیف ہوئی۔ زہریلا کھانا کھانے سے بیمار ہونے والے تمام فوجیوں کا تعلق چھاتہ بردار بریگیڈ سے تھا۔

رپورٹ کے مطابق بیمار ہونے والے تمام فوجیوں کو فوری طورپر اسپتالوں میں منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا تو پتا چلا کہ انہیں خراب کھانا دیا گیا ہے۔ فوج نے واقعے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.