• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

24 گھنٹوں کے دوران مزاحمت کاروں کے صیہونی فوج پر 25 حملے

شعفاط پناہ گزین کیمپ میں نوجوانوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے دوران فلسطینیوں نے قابض فوج پر سنگ باری کی

جمعرات 25-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کے حملے، 24 گھنٹوں میں  صہیونی فوجیوں سمیت 9 آبادکار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں پانچ مقامات پر صیہونی فورسز پر فائرنگ کی گئی ، بعض مقامات پر دھماکہ خیز مواد کا استعمال کیا گیا جبکہ چار مقامات پر صیہونی دشمن پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا گیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر سرچ آپریشن اور  بڑے پیمانےپر فوجی کارروائیوں کے باوجود فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کو روکنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

اسرائیلی معروف عبرانی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں 25 مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں ، جن میں پانچ فائرنگ کے واقعات، ایک دھماکہ خیز ڈیوائس کا دھماکہ اور چار پیٹرول بموں سے حملے کئے گئے۔

رپورٹ کے مطابق آباد کاروں کے تین حملوں، دو آباد کاروں کی گاڑیوں کی تباہی اور مغربی کنارے کے 9 مقامات پر ہونے والے تصادم کی تفصیلات جاری کیں۔

شعفاط پناہ گزین کیمپ میں نوجوانوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے دوران فلسطینیوں نے قابض فوج پر سنگ باری کی، فلسطینیوں نے بسگات زئیو یہودی بستی میں پٹرول بم پھینکے۔ مزاحمتی کارکنوں نے جنین میں سالم فوجی چوکی پر تعینات قابض فوج پر فائرنگ کی، جب کہ مزاحمت کاروں نے نے جنین کے مشرقی محلے پر دھاوا بولنے والی قابض فوج کو نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیلیحملےصیہونیفلسطینیمزاحمت کارمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.