• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 246 دن: فلسطینی شہداء کی تعداد 37،84 ہوگئی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت مزید 283 فلسطینیوں کو شہید  اور 814 کو زخمی کردیا ہے

اتوار 09-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 246 دن: فلسطینی شہداء کی تعداد 37،84 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہداء میں 15 ہزار سے زائد بچے اور 11 ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں جبکہ10 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر اور تقریبا25ہزار لاپتہ ہیں۔

فلسطینی انکلیو کی وزارتِ صحت کی جانب سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ پر دہشتگردی اور وحشیانہ بمباری سے ہونے والے نقصان کی تازہ تفصیلات جاری کی ہیں جس کے میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی فورسز نے سات اکتوبر سے غزہ پر جاری وحشیانہ بمباری کا سلسلہ  آج بھی جاری رکھا ہوا ہے جس میں مجموعی طورپر  15 ہزار سے زائد بچے اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت 37،84 فلسطینی شہید جبکہ جبکہ10 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر اور 25 ہزار لاپتہ ہیں جن کے حوالے سے خدشہ ہے کہ وہ تاحال بماری سے تباہ شدہ عمارات کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں یا انھیں صیہونی افواج نے گرفتارکرلیا ہے۔

غاصب صیہونی افواج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت مزید 283 فلسطینیوں کو شہید  اور 814 کو زخمی کردیا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.