• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں یہودی آباد کاری کے بجٹ میں 240 فی صد اضافہ

بدھ 12-11-2014
in فلسطین
0
plf 240
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی اخبار "معاریف” کی رپورٹ نے صہیونی رکن کنیسٹ اور لیبر پارٹی کے رہنما "اسٹیف شفیر” کا ایک بیان  نقل کیا ہے جس میں انہوں‌ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پیش آئند سال بھی فلسطینی شہروں میں بڑے پیمانے پر یہودی آباد کاروں کے لیے مکانات کی تعمیر کا ارادہ رکھتی ہے۔

اسرائیلی سیاست دان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے پیش آئند سال کے لیے یہودی آباد کاری کے بجٹ میں 240 فی صد اضافی بجٹ مختص کیا ہے۔ اس بجٹ کا 75 فی صد مشرقی بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری پرصرف کیا جائے گا۔

مسٹر شفیر کے بیان سے قبل اسرائیلی اخبارات میں بھی یہ خبریں شائع ہو چکی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ سال 1520ء کے دوران صہیونی حکومت یہودی آباد کاری کی مد میں 140 ملین شیکل کی رقم مختص کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ رواں سال کے دوران یہودی آبادکاری پر 58 ملین شیکل کی رقم مختص کی گئی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.