• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی خواتین اسیرات کی تعداد 24 ہوگئی

جمعرات 09-04-2015
in فلسطین
0
plf 24-women-prisnors
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں  سرکاری سطح پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے ک ہ صہیونی جیل میں قید فلسطینی خواتین کی تعداد  24 تک جا پہنچی ہے۔ یہ تمام اسیرات مقبوضہ فلسطین کے ھشارون نامی ایک قید خانے میں پابند سلاسل ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی شعبہ امور اسیران کا کہنا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی فوج نے  دو فلسطینی خواتین انعام قولومبو اور بشریٰ جمال الطویل کو حراست میں‌لیا۔ دونوں خواتین ماضی میںبھی اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکی ہیں۔ دونوں کومقبوضہ مغربی کنارے میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے منظم کرنے کی پاداش میں گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالا۔ بشریٰ الطویل مغربی کنارےے میں خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم ایک تنظیم” انین القید” کی ترجمان ہیں۔

اسرائیلی جیلوں‌میں قید بعض خواتین کئی بچوں کی مائیں ہیں۔ ان میں سے بعض کے شوہر بھی صہیونی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل ہیں۔

ھشارون عقوبت خانے میں پابند سلاسل خواتین کی شناخت لینا جربونی، رکن پارلیمنٹ خالد جرار، منیٰ قعدان، دیما سواحرہ، آمال الشاویش، ھالہ ابو سل، نھیل ابو عیشہ، حنان شلبی، امل طقاطقہ، فدا دعمس، سناء خطاب، وئام جبری، بشریٰ الطویل، فلسطین نجم، ثریا طہم سراب سمارہ، دینا واکد ، سماھر زین الدین، لیناخطاب، یاسمین شعبان، ھنیہ ناص، احسان دبابسہ، شہرین عیساوی اور جہاد شراونہ کے ناموں سے کی گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.