• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سلیفت: زیتون کے 2300 پھل دار درخت اکھاڑنے کی صہیونی اسکیم

جمعرات 11-07-2013
in فلسطین
0
plf 11 zaitoon
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت میں فلسطینیوں کے زیتون کے باغات میں لگے زیتون کے پھل دار 2300 درخت اکھاڑنے کی ایک نئی سازش تیار کی ہے۔ دوسری جانب مقامی فلسطینی شہریوں نے اپنے باغات کو بچانے کے لیے پوری قوت سے صہیونی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی تیاریاں شروع کی ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کےمطابق صہیونی فوج نے سلفیت میں وادی قانا کے "دیراستیا” قصبے میں فلسطینیوں کے ملکیتی زیتون کے 2300 درخت اکھاڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خفیہ طورپر اس منصوبے کی تیاری میں صہیونی دیہی کونسلیں بھی شامل ہیں۔

وادی قانون میں زیتون کے باغ کے ایک مالک یاسر ابو حجلہ نے "مرکزاطلاعات فلسطین” کو بتایا کہ صہیونی انتظامیہ نے زیتون کے 2300 درختوں کو سرخ سیاہی کے ساتھ نشان لگائے ہیں، جس کا مقصد ان درختوں کو بلڈوزروں کی مدد سےجڑوں سے اکھاڑ کران کےمالکان کو ان سے محروم کرنا ہے۔

ابو حجلہ سے جب پوچھا گیا کہ آیا صہیونی فوجی استیا کے مقام پر فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اکھاڑنا کیوں چاہتے ہیں تو اس کا کہنا تھا کہ صہیونی حکام نے بہت پہلے یہ دھمکی دی تھی کہ اس علاقے میں باغات یہودی کالونیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے سنگین خطرہ ہیں، فلسطینی خود ہی انہیں ختم کردیں ورنہ فوج کی مدد سے انہیں ختم کردیا جائے گا۔ ابو حجلہ نے بتایا کہ سلفیت کے تمام نمائندہ رہ نماؤں کے ذریعے صہیونی حکام کی جارحیت روکنے اور درختوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.