• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن، 22 فلسطینی گرفتار

پیر 27-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6240
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید  دو درجن  فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن میں آج سوموار کو اسرائیلی فوج کی طرف سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران22  فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ گھروں میں قیمتی سامان کی توڑُپھوڑ کی گئی اور خواتین کو زدو کوب کیا گیا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے سے  دو درجن فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ حراست میں لیے گئے فلسطینی اسرائیلی فوجیوں کو صہیونی آباد کاروں پر حملوں میں ملوث بتائے جاتے ہیں۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل 0404 کے مطابق حراست میں لیے گئے 22 فلسطینیوں میں 13 فلسطینی سیکیورٹی اداروں کو مختلف کارروائیوں میں  ملوث رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غرب اردن کے شہر الخلیل میں تلاشی کے دوران سابق فلسطینی اسیرہ احسان دبابسہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

شمالی الخلیل میں تلاشی کے دوران سابق اسیرمعن احمیدات کو حراست میں لیا گیا۔

شمالی شہر سلفیت میں بدیا کے مقام پر تلاشی کے دوران تلاشی کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما کوحراست میں لے لیا۔ دیگر فلسطینیوں کو شاملی شہر قلقیلیہ کے عزون قصبے سے گرفتار کیا گیا۔

ادھر غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں حوسان کے مقام پر تلاشی کی کارروائی کے دوران  متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے فلسطینی صہیونی آباد کاروں پر سنگ باری میں ملوث تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن، متعدد فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.