• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کا شہری صہیونی جیل سے 22 سال کے بعد اچانک رہا

بدھ 26-09-2012
in فلسطین
0
plf 22 years
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے فلسطینی شہرغزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک طویل المدتی اسیر سہیل سعید الجدیلی کو اچانک رہا کردیا ہے۔39 سالہ سہیل سعید کو منگل کے روز رہا کیا گیا جس کے بعد وہ اچانک غزہ کے وسط میں

البریج مہاجر کیمپ میں اپنے گھر پہنچ گیا۔ سہیل سعید نے بائیس سال تک اسرائیلی جیل میں قید کاٹی اور صہیونی درندوں کے مظالم برداشت کیے۔

سہیل کو قابض فوج نے 26 ستمبر سنہ 1990ء کو البریج کیمپ سے حراست میں لیا تھا۔ اس وقت اس کی عمر محض سترہ سال تھی۔ سہیل پرالزام عائد کیا گیا کہ وہ یہودی فوجی‘‘آمنون’’ کے قتل میں کئی دیگر فلسطینیوں کے ساتھ ملوث ہے۔ اس یہودی فوجی کو پہلی تحریک انتفاضہ کے دوران قتل کردیا گیا تھا۔ سہیل کو اسرائیل کی ایک فوجی عدالت میں پیش کیا گیا جس نے اسے یہودی فوجی کے قتل میں معاونت پر کئی مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ اس کے بعد اسے مسلسل ایک سے دوسری جیل میں منتقل کیا جاتا اورتشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

رہائی کی اطلاع ملتے ہی فلسطینیوں کی بڑی تعداد مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے درمیان ایریز گذرگاہ پراس کے استقبال کے لیے جمع ہوگئی تھی۔ سہیل کی اچانک رہائی پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.