• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی ھشارون جیل میں 21 فلسطینی خواتین ابھی تک قید

جمعہ 21-03-2014
in فلسطین
0
plf 21 palestine
0
SHARES
1
VIEWS

حرار سنٹر برائے مطالعہ اسیران و انسانی حقوق کے ڈائریکٹر فواد الخفش نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل نے ابھی تک ھشارون جیل میں 21 فلسطینی خواتین کو حراست میں لے کر رکھا ہوا ہے۔

خفش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خواتین قیدیوں کو انتہائی خراب صورتحال میں قید رکھا گیا ہے۔ فواد کے مطابق ان کو طبی طور پر نظر انداز کیا جاتا ہے اور ان کے خاندانوں سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ کئی اسیرات کی سماعتوں کو بھی ملتوی کرتی آرہی ہے، اس کے علاوہ کچھ اسیرات کو تو ایک سال سے بغیر کسی مقدمے یا قانونی کارروائی کے قید میں رکھا گیا ہے۔

احرار سنٹر کے ڈائریکٹر نے ھشارون جیل میں قید تمام فلسطینی خواتین کی رہائی کے لئے کی جانیوالی کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا تاکہ ان کی رہائی کو یقینی بنایا جاسکے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.