• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

21 فلسطینی خاندان اپنے گھروں سے جبری بے دخلی پر مجبور

ہفتہ 23-06-2018
in فلسطین
0
0Pala11312
0
SHARES
0
VIEWS

وادی اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ۲۱ فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھروں سے جبری بے دخلی پر مجبور کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے آئندہ ہونے والی عسکری مشقوں کے باعث  وادی اردن کے شمال میں واقع  علاقے خربۃ حمسہ الفوقا میں اکیس فلسطینی خاندانوں کو  جبری طور پر اپنے گھربار  چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔

ایک انتہائی متحرک کارکن معتز بشرات نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے ۲۱ فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھر بار چھوڑنے کے اٹھارہ حکم نامے تھما دیے۔

فلسطینی خاندانوں کو صبح چھ بجے سے لیکر رات 8 بجے تک اپنے گھروں سے دور رہنے پر جبرا مجبور کر دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.