• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے سال 2016ء میں اب تک 1000 بچے حراست میں لے لئے

اتوار 25-09-2016
in فلسطین
0
0Pala4477
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے ایک گروپ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج نے 2016ء کے آغاز سے اب تک 11 سے 18 سال کے 1000 فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی کمیٹی برائے اسیران نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ فلسطینی بچوں کو اسرائیلی جیل انتظامیہ کے ہاتھوں ناروا سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بیان کے مطابق کم سن اسیران کی یہ تعداد 2015ء کے مقابلے میں 80 فی صد زیادہ ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ کچھ کم سن اسیران کو انتظامی حراست میں بھی رکھا گیا ہے جس میں کسی بھی مقدمے یا عدالتی سماعت کے بغیر چھ ماہ تک جیل میں قید رکھا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ کچھ بچوں کو بھاری جرمانوں کے علاوہ سخت سزائیں بھی سنائیں گئی۔

اس سال کے آغاز سے اب تک بیت المقدس سے تعلق رکھنے 70 بچوں کو نظر بندی کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج نے سال 2016ء میں اب تک 1000 بچے حراست میں لے لئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.