• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سال 2015ء میں اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں سات ہزار فلسطینی گرفتار کیے گئے

اتوار 03-01-2016
in فلسطین
0
671557948
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے سال اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں سات ہزار کے قریب فلسطینیوں کو حراست میں لے کر جیلوں میں ڈالا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2015 ء کے دوران قابض صہیونی فوجیوں نے تلاشی کی کارروائیوں کےدوران 6 ہزار 830 فلسطینیوں کو حراست میں لے کر جیلوں میں ڈالا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پچھلے پانچ سال میں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے یہ سب سے زیادہ اعدادو شمارہیں۔ حراست میں لیے جانے والے شہریوں میں کم عمر بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔

پچھلے سال گرفتار کیے گئے 60 فی صد اسیران کا تعلق مغربی کنارے سے ہے جن کی کل تعداد 4 ہزار 75 درج کی گئی۔ بیت المقدس فلسطینی اسیران کے حوالے سے 34.5 فی صد کے ساتھ دوسرے نمبر پرہے جہاں سے 2353 فلسطینوں کو حراست میں لیا گیا۔ 232 فلسطینیوں کو ساحلی شہروں سے حراست میں لیا گیا، 170 فلسطینی شہری غزہ کی پٹی اور غرب اردن کے درمیان ایریز گذرگاہ سے حراست میں لیے گئے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسال 2015ء میں اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں سات ہزار فلسطینی گرفتار کیے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.