• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سنہ 2015ء کے دوران اسرائیلی دہشت گردی سے 179 فلسطین شہید

ہفتہ 02-01-2016
in فلسطین
0
179 Martyer
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے سال 2015 ء کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ دہشت گردی سے مجموعی طورپر 179 فلسطینی شہری شہید ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے تمام شہروں میں اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی جاری رہی۔ غزہ کی پٹی، غرب اردن، بیت المقدس، سنہ 1948 ء کی جنگ میں اسرائیل کے قبضے میں چلے گئے علاقوں اور دیگر شہروں میں قابض فوج کی دہشت گردی میں پونے دو سو فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوئے۔ پچھلے سال کے آخری تین ماہ میں اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف دہشت گردی میں غیرمعمولی اضافہ ہوا اور اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں اسرائیلی فوج کے حملوں، فائرنگ، آنسوگیس کی شیلنگ اور دھاتی گولیوں سے کی گئی شیلنگ سے سات خواتین اور 27 بچوں سمیت 144 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ 16 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسنہ 2015ء کے دوران اسرائیلی دہشت گردی سے 179 فلسطین شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.