• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سن 2012ء میں 11 ہزار آبادکاروں کے ہاتھوں قبلہ اول کی بے حرمتی

بدھ 16-01-2013
in فلسطین
0
plf 2012
0
SHARES
0
VIEWS

الاقصی اوقاف اور ورثہ فاؤنڈیشن نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس کے دوران یہودی آباکاروں، تنظیموں اور قابض سیکیورٹی فورسسز کے سرکاری یونیفارم میں اور سادہ کپڑوں میں خفیہ اہلکاروں کے مسجد اقصی پر حملوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق گیارہ ہزار یہودی آبادکاروں نے فوجی معائنے کی آڑ میں باوردی مسجد اقصی پر حملے کئے جبکہ سن 2011ء کے دوران ایسے حملوں کی ناپاک جسارت کرنے والوں کی تعداد صرف پانچ ہزار تھی۔ نیز مسجد اقصی پر حملوں میں ایک تنوع دیکھنے میں آیا ہے۔ زیادہ تر چڑھائی یہودی عید کے موقع پر دیکھنے میں آئی ہے۔ ان مواقع پر یہودی آبادکار اور سرکاری عہدیدار علانیہ طور پر مسجد اقصی میں اپنے توراتی اور تلمودی شعائر عبادت ادا کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

درایں اثناء مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک کے رہنما رائد صلاح نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ قابض حکام القدس کے خلاف عمومی جبکہ مسجد اقصی سے خصوصی عداوت رکھتے ہیں۔ ایسا کر کے اسرائیل مرحلہ وار نتائج حاصل کرنا چاہتا ہے۔ ان میں مسجد اقصی پر اسرائیلی حملوں میں تیزی اور انہی کے جلو میں تلمودی عبادات کی ادائی تاکہ انہیں بنیاد بنا کر مسجد اقصی کو [نعوذ باللہ] مسجد ابراہیمی کی طرز پر دو حصوں میں تقسیم کر دیا جائے

 

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.