• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ناکہ بندی غزہ میں 2000 مکانات کی تعمیر میں رکاوٹ ہے: جمال الخضری

اتوار 09-09-2018
in فلسطین
0
0Pala11948
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی رکن پارلیمنٹ اورغزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے قائم کردہ قومی کمیٹی کے چیئرمین جمال الخضری نے غزہ کی پٹی میں سنہ 2014ء کی جنگ میں تباہ ہونے والے مکانات کی فوری تعمیر کے لیے فنڈز جاری کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ ناکہ بندی غزہ میں دو ہزار مکانات کی تعمیر میں رکاوٹ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں آج سے چار سال قبل مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں اب بھی ہزاروں فلسطینی بےگھر ہیں۔ ان کے لیے گھروں کی تعمیر کی فوری ضرورت ہے۔

جمال الخضری کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ کے متاثرین کے لیے 2000 مکانات کی تعمیر کی اشد ضرورت ہے۔ ان گھروں کی تعمیر کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی اشد ضرورت ہے۔

انہوں نے ڈونرممالک پر بالخصوص مصر اور ناروے پر زور دیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں گھروں کی تعمیر کے لیے تعمیراتی سامان کی فراہمی کے لیے اقدامات کریں۔

فلسطینی رہنما نے کہا کہ 20 ہزار فلسطینی شہری ھجرت کی زندگی گذاررہے ہیں۔ جمال الخضری کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی غزہ کے عوام کو فطری طورپر زندگی گذارنے کا حق ہے۔ غزہ کی پٹی کو تعمیراتی سامان کی فراہمی روکنا اور غزہ کی تعمیر نو کے لیے امداد میں رکاوٹ پیدا کرنا غزہ کے عوام سے دُشمنی کرنے کے مترادف ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.