• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی یوم اطفال کے موقع پر 200 بچے اسرائیلی زندانوں میں

اتوار 05-04-2015
in فلسطین
0
plf 200-children
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام نے دو سو فلسطینی بچوں کو اپنی تین بدنام زمانہ جیلوں میں قید کر رکھا ہے۔ ان جیلوں میں عوفر، مجدو اور ھشارون شامل ہیں۔

فلسطینی اسیران کلب کے مطابق ھشاروں جیل میں قید القدس کی دیما سواحرہ اور الخلیل کی ھالہ ابو سل کا شمار انتہائی کم عمر قیدیوں میں ہوتا ہے۔

کلب نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ القدس کے حالیہ واقعات کے تناظر میں قابض فوج کی جانب سے چھوٹے بچوں کی گرفتاری کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ دسیوں فلسطینی بچوں کو بلا جواز گرفتار کیا جا چکا ہے۔

قانون کے جائزے سے یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچ چکی ہے کہ القدس میں کم عمر بچوں کی گرفتاری کا حجم سب سے زیادہ ہے۔ ہر روز تقریبا دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا جا رہا ہے۔ اس سے بڑی تعداد ان بچوں کی ہے جنہیں وقتی طور پر پوچھ تاچھ کی غرض سے گھنٹوں تھانوں میں روکا جاتا ہے۔

الخلیل گورنری اپنے 70 بچوں کی گرفتاری کی وجہ سے دوسرے نمبر پر ہے۔ ان بچوں کو القدس کی سرحد سے ملنے والے علاقوں سے گرفتار کیا جاتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.