• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام نے القدس کے 20 صعنتی یونٹس گرانے کا پروانہ جاری کر دیا

جمعرات 14-02-2013
in فلسطین
0
plf destruction 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
 
 قابض اسرائیلی حکام نے یروشلم کے جنوب مغرب میں جبہ گائوں کے 20 صنعتی یونٹس کے مالکان کو انہدامی نوٹس بھجوائے ہیں۔
 
یروشلم کے ڈپٹی گورنرعبداللہ صیام نے جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ اسرائیلی حکام نے آدم  نامی یہودی بستی کے قریب واقع بیس صنعتی یونٹس کو مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا یہ صنعتی یونٹس، یہودی بستی کے قیام سے پہلے علاقے میں موجود ہیں۔
 
عبداللہ صیام نے کہا کہ یونٹس گرانے کے نوٹس مختلف علاقوں میں جاری وحشیانہ اسرائیلی کارروائیوں کا حصہ۔ اس کے علاوہ مقدس شہر میں یہودی آبادکاریوں کے تحفظ کے چوکیاں قائم کی جا رہی ہیں۔  مسجد اقصیٰ کے نیچے اور ارد گرد سرنگوں کی کھدائی بھی ظالمانہ کاروائیوں کا حصہ ہیں۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.