• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے ”باب الشمس” بستی سے گرفتار کیے گئے 20 فلسطینی رہا کر دیے

جمعرات 17-01-2013
in فلسطین
0
plf release 20
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسرائیلی عدالت نے بدھ کی شام یہودی بستی کے لیے مجوزہ مقام پر فلسطینی خیمہ بستی ”باب الشمس” میں احتجاج کرنے کی پاداش میں گرفتار کیے گئے بیس افراد کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔

یہ افراد اسرائیل کی جانب سے خیمہ بستی کو اکھاڑے جانے کیخلاف اس بستی کی جانب سے جاتے ہوئے گرفتار کیے گئے تھے۔ 

گرفتار کیے جانے والوں کی تعداد بیس تھی، ان افراد کا مقدمہ صلح اور عوفر کی دو عدالتوں میں پیش کیا گیا، عدالت نے پندرہ افراد کو ایک ہزار شیکل اور ایک ماہ کی باب الشمس گاؤں سے بے دخلی کی سزا کے بدلے جبکہ پانچ کو بغیر کسی جرمانے کے رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
گرفتار شدگان کے وکیل بسام بحر نے بتایا کہ گرفتار ہونے والوں میں محمد زیدات، سلام عدوی، عبیدہ خطیب، محمود جماعات، احمد براھمہ، ادھم ربیع، شرف ریان، برکات ضراغمہ، احمد مصطفی، احمد حجازی، ندیم ابو ھلال، سفیان دار عجاج، ربحی رحمہ، وعید خطیب، عبادہ شلھوب، محمد الخطیب، عصام عبد الرحمن بکر، معن ضراغمہ، رمزی فرعون اورایک غیر ملکی رضا کار خاتون نیٹا جولان شامل ہیں۔
اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت برائے امور اسیران نے اعلان کیا ہے کہ گرفتار شدگان کی رہائی کے لیے مالی جرمانہ وہ ادا کریگی۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.