• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں یونیورسٹی کی زیرتعمیر چھت گرنے سے طلباء سمیت 20 افراد زخمی

منگل 16-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0328
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں زیرتعمیر جامعہ الاقصٰی کی چھت گرنے سے مزدوروں اور طلباء سمیت کم سے کم بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹراشرف القدرہ نے بتایا کہ زخمی ہونے والے اکیس افراد کو خان یونس کے الناصر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ الاقصیٰ یونیورسٹی کی زیرتعمیر چھت اچانک اس وقت گر پڑی جب وہاں تعمیراتی کام جاری تھا۔ چھت کے ملبے تلے متعدد افراد تب گئے جنہیں نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔

ڈاکٹر القدرہ نے بتایا کہ تمام ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: israeliThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں یونیورسٹی کی زیرتعمیر چھت گرنے سے طلباء سمیت 20 افراد زخمی،palestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.