• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد ابراہیمی فلسطینی نمازیوں کے لیے 2 دن کے لیے بند کر دی گئی

جمعرات 25-09-2014
in فلسطین
0
plf closedfor2days
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی انتظامیہ نے عبرانی سال نو کی تقریبات کے دوران آج جمعرات اور کل جمعہ کو یہودیوں کے مذہبی تہ وا ر ’’عید العرش‘‘ کے موقع پر الخلیل میں مقدس مقام مسجد ابراہیمی کو مسلمانوں‌ کے لیے بند کر دیا ہے۔

ان دو ایام میں صرف یہودی آباد کاروں کو مسجد ابراہیمی میں داخلے اور عبادت کی اجازت حاصل ہو گی اور ان ایام میں کوئی مسلمان اس مسجد میں داخل نہیں ہو سکے گا اور نہ ہی مسجد میں اذان دی جا سکے گی۔

الخلیل شہر میں محکمہ اوقاف کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے انہیں تحریری طور پر آگاہ کیا گیا ہے کہ جمعرات اور جمعہ کے ایام میں مسجد اقصیٰ مسلمانوں کے داخلے کے لیے بند رہے گی اور یہودی آباد کاروں کو مسجد میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.