• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امقبوضہ مغربی کنارے میں 198 یہودی بستیوں کی تعمیر کے لئے ٹینڈر طلب

بدھ 16-01-2013
in فلسطین
0
PLF 198 Z.TOWNS
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیل کی ہاؤسنگ وزارت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لئے 198 رہائشی یونٹس کی تعمیر کے لئے ٹینڈر طلب کئے ہیں۔ اس امر کا انکشاف فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ نے آبادکاری مخالف غیر حکومتی انجمن ‘القدس الدنیویہ’ کے حوالے سے کیا ہے۔
 
‘القدس الدنیویہ’ کے ڈائریکٹر ڈانی سیڈمان نے بتایا کہ اسرائیلی پراپرٹی مینجمنٹ نے یہ ٹینڈرز 84 رہائشی یونٹس الخلیل جبکہ 114 یونٹس فلسطینی شہر بیت لحم کی قریبی یہودی بستی ‘افراط’ میں تعمیر کی غرض سے طلب کئے ہیں۔
یہودی آبادکاری مخالف ایک اور غیر حکومتی انجمن ‘پیس ناؤ’ نے بدھ  کے روز جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا کہ سن 2012ء کے دوران مقبوضہ عرب علاقوں میں یہودی آبادکاری کے منصوبوں میں خاطر خواہ تیزی دیکھنے میں آئی۔ رپورٹ کے مطابق نجمن نیتن یاہو کی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں یہودیوں کے لئے 6676 رہائشی یونٹس تعمیر کی منطوری دی۔
نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے ٹینڈر کا اجرا پارلیمانی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل کیا گیا ہے۔ ان انتخابات میں موجودہ وزیر اعظم کی کامیابی کے قوی امکانات ہیں۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.