• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

19 فلسطینی اسیران کی سزائوں میں توسیع

جمعرات 12-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1333
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالتوں نے 19 فلسطینی اسیران کو انتظامی احکامات اور دیگر عدالتی کارروائی کے تحت ایک بار پھر سزائیں سنا دی ہیں۔

مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے چھ افراد کو 3 سے 14 ماہ تک کی سزائیں سنائی گئی۔ اس کے علاوہ اسرائیلی فوجیوں اور دیگر املاک پر پتھراؤ کرنے پر ان اسیران کو 3600 سے 5000 شیکل تک جرمانہ کیا گیا ہے۔

فلسطین میں انسانی حقوق کے ذرائع نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوجی عدالتوں نے 13 اسیران کو 3 سے 6 ماہ کی قابل تجدید سزا سنائی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.