• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

19 سال بعد فلسطینی شہری صیہونی زندان سے رہا

جمعہ 13-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
19 سال بعد فلسطینی شہری صیہونی زندان سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہری کو صیہونی فوج نے 19 نومبر 2011ء کو  گرفتارکرکے  مسلسل دو ماہ تک صیہونی عقوبت خانوں میں جسمانی اور نفسیاتی تشددد کا نشانہ بنایا جاتا رہا تھا۔

غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے علاقے سبسطینہ  کے رہائشی 44 سالہ فلسیطنی سامر یحییٰ محمد درویش مسلسل19سال صیہونی زندان میں گزارنے کے بعد گذشتہ روز رہا  کردئیے گئے ۔

ان پر صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں حصہ لینے کے الزام میں 19 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

رہائی کے بعد سامر درویش کو جنوبی جنین کی الجلمہ چیک پوسٹ پرلایا گیا جہاں اس کےاقارب اوردیگر شہریوں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کے لیے موجود تھی۔

رہائی کے بعد ملاقات کے لیے آنے والے شہریوں سے بات کرتے ہوئے سامر دریش نے کہا کہ اس کی رہائی کی خوشی اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتی جب تک اسرائیلی جیلوں میں آخری فلسطینی قید ہے۔اس نے بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں قیدی انتہائی مشکل حالات اور گھٹن کی فضا میں قید کاٹ رہے ہیں۔ قیدیوں کو طرح طرح کی محرومیوں کا سامنا ہے اوران کے بنیادی انسانی حقوق بھی کھلے عام پامال کیے جا رہے ہیں۔

Tags: سامر یحییٰ محمد درویشسبسطینہصیہونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.