• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

باب الرحمہ قبرستان کی 1800 ایکڑ اراضی پر قبضہ کرنے کی اسرائیلی منصوبہ بندی

ہفتہ 29-09-2012
in فلسطین
0
plf control israel
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس کی ایک فلسطینی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے قبلہ اول کے قریب موجود تاریخی اسلامی قبرستان ’’باب الرحمہ‘‘ کے جنوبی حصے کی 1800 ایکڑ اراضی پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

مقامی فلسطینی تنظیموں نے اس فیصلے کو اوقاف اسلامیہ پر نیا حملہ قرار دیا۔

سپریم فالو اپ کمیٹی برائے باب الرحمہ قبرستان نے بتایا کہ قبرستان کی 1800 ایکڑ اراضی پر قبضہ دراصل پورے قبرستان پر قبضے کی پروگرام کی تمہید ہے۔ اسرائیل عثمانی دور میں قبرستان کی بند کیے گئے دروازوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ اسرائیل اس تاریخی قبرستان میں فلسطینیوں کے داخلے پر مکمل طور پرپابندی عائد کرنا چاہتا ہے۔

کمیٹی نے خبردار کیا کہ اسرائیل مسلمانوں کی تیسری مقدس ترین مسجد اور اس کے اطراف پھیلے بابرکت شہر کے خلاف جارحیت کا آغاز شروع کر چکا ہے۔ باب الرحمہ قبرستان اور القدس کی اولڈ میونسپلٹی کو یہودیانے کی کارروائیاں خطرے کی گھنٹیاں ہیں۔

اس موقع پر قبرستان کی دفاعی کمیٹی نے عرب اور اسلامی دنیا کی تحریکوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ مسلمانوں کی بے حسی سے انتہاء پسند یہودی اپنے مذموم مقاصد کو پورا کرتے جا رہے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.