• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مارچ کے دوران گذشتہ 1782 صہیونیوں کے قبلہ اوّل پردھاوے

اتوار 02-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6644
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اوّل پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ  ماہ مارچ کے دوران 1782 صہیونی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 93 صہیونی فوجی وردیوں میں قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔ اس کےعلاوہ 327 صہیونی  طلباء، 1358 صہیونی آبادکاروں اور 3491 عام سیاح قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق قبلہ اوّل پر صہیونی آباد کاروں کے دھاووں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ برس مارچ میں 960 صہیونی اشرار نے قبلہ اوّل کی بے حرمتی کی تھی۔

مارچ کے دوران اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے محافظوں کے خلاف وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ اس دوران 12 محافظوں کو نام نہاد الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا اور انہیں عدالتوں میں جعلی الزامات کے تحت پیش کیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.