• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 172 نئے رہائشی فلیٹس کی منظوری

جمعرات 19-06-2014
in فلسطین
0
plf 172
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کے تحت یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 172 رہائشی فلیٹس کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔ یہ تمام مکانات مشرقی بیت المقدس میں "جبل ابو غنیم” یہودی کالونی میں تعمیر کیے جائیں گے۔

 

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پلاننگ و ڈویلپمنٹ کمیٹی کے بدھ کے روز ہوئے اجلاس میں جبل ابو غنیم میں متعدد مقامات پر دو سو کے قریب مکانات کی تعمیر کی منظوری دی۔ مکانات کی تعمیر کا کام "بیریز بناۃ النقب” نامی ایک تعمیراتی فرام کو دیا گیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.