• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پابندیاں، 171 فلسطینی بیرون ملک سفرنہ کرسکے

ہفتہ 02-05-2015
in فلسطین
0
plf 171-bared
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی شہریوں پرجہاں اندرون ملک سفرپر طرح طرح کی پابندیاں عاید ہیں وہیں بیرون ملک سفر کی بھی کم ہی اجازت دی جاتی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے ماہ [اپریل] میں 171 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفرسے روکا گیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مغربی کنارے کے درجنوں فلسطینی شہری جن میں کئی مریض بھی شامل تھے الکرامہ گذرگاہ سے اردن جانا چاہتے تھے مگرانہیں گذرگاہ سے آگے جانے سے روک دیا گیا

فلسطینی پولیس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل میں الکرامہ گذرگاہ سے کم سے کم 171 فلسطینیوں کوبیرون ملک سفر سے روکا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکنے کے لیے بھونڈے بہانے تراشے گئے اور کہا گیا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بناء پرانہیں بیرون ملک سفر سے روکا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مارچ میں 130 فلسطینیوں کو اردن کے راستے بیرون ملک سفر سے روکا گیا گیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.