• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے روکنے کی پاداش میں فلسطینی کو17 ماہ قید

منگل 21-07-2015
in فلسطین
0
plf 17-months
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے مقبوضہ بیت المقد س سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول میں داخلے سے روکنے کی کوشش کی الزام میں سترہ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 33 سالہ انور عبدالکریم انور جمجموم کا تعلق بیت المقدس کے عیسویہ قصبے سے ہے۔ اسے پچھلے سال  صہیونی پولیس نے حراست میں لیا جہاں اس پر یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول میں داخلے کی کوششوں میں رکاوٹیں ڈالنے کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا۔ عدالت نے اسے سترہ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  انور جمموم کو 16 نومبر 2014 ء کو حراست میں لیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ صہیونی حکام کی جانب سے کسی فلسطینی کو بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کا داخلہ روکنے کے الزام کی دی گئی سزا کا یہ پہلا موقع نہیں۔ ماضی میں بھی صہیونی عدالتوں سے اسی نوعیت کے نام نہاد الزامات کے تحت فلسطینی شہریوں کو کڑی سزائیں دی جاتی رہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.