• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سلام فیاض 17 اپریل کو نیتن یاھو سے ملاقات کرینگے

بدھ 11-04-2012
in فلسطین
0
plf salam_fayyaz
0
SHARES
0
VIEWS

plf salam_fayyaz

رام اللہ میں قائم فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم سلام فیاض سترہ اپریل کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کرینگے۔ یہ وہی دن ہے جس دن فلسطینی اسیران نے اسرائیل کے خلاف اجتماعی بھوک ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔

 

اتھارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ فیاض اور نیتن یاھو منگل سترہ اپریل کو ملاقات کرینگے۔ اسرائیلی وزیر اعظم آفس کے ترجمان نے بھی اس ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔
وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے ترجمان نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ملاقات وزیر اعظم کے ایوان میں ہوگی۔ توقع کی جارہی ہے کہ اس ملاقات کے دوران سلام فیاض صدر محمود عباس کا پیغام نیتن یاھو کو پہنچائیں گے۔ اس پیغام میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے فلسطین ۔ اسرائیل مذاکرات کی بحالی کے لیے عباس کی شرائط اسرائیلی وزیر اعظم کو پیش کی جائیں گی۔
سلام فیاض کے ہمراہ تحریک فتح کے رہنما صائب عریقات اور یاسر عبد ربہ بھی اس ملاقات میں شریک ہونگے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.