• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت نے فلسطینی کو 17 سال قید،17 ہزار ڈالرجرمانہ کی سزا

بدھ 25-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10781
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری کو 17 سال قید با مشقت اور 60 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سزا پانے والے فلسطینی نوجوان محمد فھیم الشلالدہ کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے شمالی قصبے سعیر سے ہے۔ جرمانے کی رقم امریکی کرنسی میں 17 ہزار ڈالر بنتی ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے اسیر شلالدہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے دو سال قبل بیت امر کے مقام پر اپنی گاڑی تکے اسرائیلی فوجیوں کو روند دیا تھا جس کے بعد اس کے خلاف فوجیوں کو کچلنے کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت نے فلسطینی کو 17 سال قید،17 ہزار ڈالرجرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.