• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں کے لیے القدس میں 1600 گھروں کی تعمیر کا منصوبہ تیار

ہفتہ 07-04-2018
in فلسطین
0
0Pala6130
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے شمال مشرقی بیت المقدس میں صیہونی آباد کاری کا ایک نیا منصوبہ تیارکیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت آئندہ ہفتے 1600 نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی  اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ’ایسٹر‘ تہوار کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد شمال مشرقی بیت المقدس میں صیہونی توسیع پسندی کے ایک نئے منصوبے کی منظوری دی جائے گی۔ اس منصوبے کے تحت بیت المقدس کی فلسطینی بستیوں میں صیہونیوں کے لیے گھر تعمیر کیے جائیں گے۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمال مشرقی بیت المقدس میں صیہونیوں کے لیے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ مختلف مراحل میں آگے بڑھایا جائے گا۔ اس موقع پر پہلے مرحلے پر 519 مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔ دوسرے مرحلے میں ’گیوات بنیامین‘ کالونی میں غرب اردن کو ملانے والی شاہراہ پر 1167 مکانات کی تعمیر کا پروگرام ہے۔ یہ دونوں مراحل مختلف تعمیراتی صیہونی کمپنیوں کے زیراہتمام مکمل کیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں کے لیے القدس میں 1600 گھروں کی تعمیر کا منصوبہ تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.