• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 16 فلسطینی زیرحراست

جمعہ 10-08-2018
in فلسطین
0
0Pala9237
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں کم سے کم 16 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں تلاشی کی کارروائیوں میں سابق اسیران سمیت پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق طولکرم سے گرفتار فلسطینیوں کی شناخت الشیخ لوئی ھرشہ ، اسامہ جودت، دو سگے بھائیوں خالد محمد عجولی اور ولید محمد عجولی اور علی محمد ابو بکر کے ناموں سے کی گئی ہے۔ ان کی عمریں 27 سے 33 سال کے درمیان ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے طولکرم میں تلاشی کی کارروائیوں سے قبل جگہ جگہ ناکے لگا کر شہر کو سیل کردیا اور اس کے بعد مسلسل دو گھنٹے تک شہریوں کے گھروں میں گھس کر تلاشی لی گئی۔

ادھر بیت لحم میں تلاشی کے دوران عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینی موسیٰ نواورہ کے بیٹے سمیح موسیٰ نوارہ کو حراست میں لے لیا۔

قلقیلیہ سے کفر سابا کے مقام پر تلاشی کے دوران دو فلسطینیوں کو حراست مین لیا گیا۔ ان کی شناخت قتیبہ وصفی ملح اور محمود شریم کے ناموں سے کی گئی ہے۔

غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں گھر گھر تلاشی کے دوران عیبابوس کے مقام سے فلسطینی دیہی کونسل چیئرمین طالب محمود حمد کے گھر میں گھس کر تلاشی کی آڑ میں توڑپھوڑ کی۔ الخلیل شہر میں تلاشی کی کارروائی میں ندیم بسام فقوسہ کو حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 16 فلسطینی زیرحراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.