انسانی حقوق کےمرکز نے زور دیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے فلسطینی اسیران پر گھیرا تنگ کرتے ہوئے گزشتہ چار سال سے ایک ہزار پانچ سو قیدیوں کو سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ کےامتحان میں شرکت سے محروم کر رکھا ہے۔
مرکز نے اسرائیل کی جانب سے اسیران کے تعلیم حاصل کرنے پر پابندی دراصل بے گناہ افراد کو اجتماعی سزا دینے کی ایک صورت ہے۔ ساتھ ہی ساتھ قیدیوں سے کیے جانے والے فلسطینی اتھارٹی کے سلوک کو انسانی حقوق، عالمی معاہے اور مختلف قاون کے بھی شدید خلاف ہے۔
بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین