• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مارچ: 150 اہالیان القدس کی گرفتاری، چالیس کے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی

جمعہ 05-04-2013
in فلسطین
0
plf 04 majid Aqsaa
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی انسانی حقوق کےمرکز نے زور دیا ہےکہ مارچ میں اہالیان القدس کے خلاف اسرائیلی حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے یہودی آباد  کاروں کی جانب سے مسجد اقصی پر حملوں کو تحفظ فراہم کیا۔
 
اسرائیلی فوج روزانہ کی بنیاد پر القدس کی مختلف کالونیوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتی رہی، اس طرح انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے حملے بھی جاری رہے۔
 
وادی حلوہ مطالعاتی مرکز کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے گزشتہ ماہ کے دوران چالیس مردو خواتین فلسطینیوں کے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی عائد کی جبکہ دوسری جانب سیکڑوں انتہاء پسند یہودیوں کو مسجد اقصی میں جا کر اشتعال انگیز حرکتیں کرنے کی پوری اجازت دی جاتی رہی۔
 
مرکز کے مطابق صہیونی فورسز نے اس مہینے کے دوران خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت 150 فلسطینیوں کو القدس کے مختلف علاقوں سے حراست میں لیا۔ ان میں سے اکثر مسجد اقصی میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران گرفتار کیے گئے۔ اسرائیلی عدالتوں نے نے القدس کے آٹھ فلسطینی مردوں اورایک خاتون کے خلاف فیصلے سنائے۔
 
عدالتوں نے گرفتار کیے گئے 50 اہالیان القدس کی حراست میں توسیع کی ہدایات بھی جاری کیں۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.