اتوار 1 اکتوبر 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صیہونی دہشتگردی میں زخمی 15 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

حالیہ چند ہفتوں سے غرب اردن کا علاقہ صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کا بے مثال منظر پیش کر رہا ہے

جمعرات 25-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی دہشتگردی میں زخمی 15 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی نوجوان چند روز قبل نابلس میں صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ سے شدید زخمی ہوا تھا جو گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ چند روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے پناہ گزین کیمپ پر غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا پندرہ سالہ فلسطینی نوجوان عبدالله الدخیل گذشتہ روز زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا۔

حالیہ چند ہفتوں سے غرب اردن کا علاقہ صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کا بے مثال منظر پیش کر رہا ہے۔ فلسطینیوں کی استقامت نے صیہونی حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اورغاصب صیہونی فوجی بچوں اور نوجوانوں پر براہ راست فائرنگ کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیعبداللہ الدخیلفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend
Previous Post

نابلس: صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

Next Post

عالمی برادری  فلسطین کو یہودیانے کے خلاف مؤثر اقدامات کرے، اسماعیل ھنیہ

Next Post
غزہ پر بمباری، صہیونی دشمن اپنے جرم کی قیمت اداکرے گا، اسماعیل ھنیہ

عالمی برادری  فلسطین کو یہودیانے کے خلاف مؤثر اقدامات کرے، اسماعیل ھنیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام
پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام

30 ستمبر 2023
0
0

لاہور (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام لاہو ر میں جشن...

Read more
جشن عید میلاد النبی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام
پاکستان

جشن عید میلاد النبی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام

30 ستمبر 2023
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 55ویں دن میں داخل
خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 59ویں دن میں داخل  

30 ستمبر 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.