• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض حکام نے 13 فلسطینی ممبران پارلیمان کو گرفتار کررکھا ہے

پیر 28-10-2013
in فلسطین
0
plf parliman
0
SHARES
0
VIEWS

احرار سنٹر براَئے اسیران کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے ابھی بھی 13 فلسطینی ممبران قانون ساز اسمبلی اور ایک سابق اسیر کو اپنی حراست میں لے رکھا ہے۔

 

سنٹر کے ڈائریکٹر فواد الخفش نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ حراست میں لئے گئے ممبران پارلیمان میں سے 9 ممبران کو بغیر کسی مقدمے یا الزام کے انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قابض اسرائیلی حکام سرکاری اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے دبائو ڈالے جانے کے باجود انہیں اپنی حراست میں رکھنے پر بضد ہے۔

خفش نے بتایا کہ ان اسیران میں سے کچھ اسیران بیمار ہیں اور ان میں سے اکثر ک بار با رحراست میں لیا جاتا رہا ہے تاکہ ان کے حوصلوں کو توڑا جاسکے اور ان کے کام کو راوکا جاسکے،

احرار سنٹر کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ان ممبران پارلیمان کی رہائی کے لئے مقامی اور بین الاقوامی پریشر گروپس کو بنائے جائیں تاکہ ان کے ساتھ کیا جانے والا یہ سلوک ختم ہوسکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.