• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس سے جنوری میں صہیونی فوج نے 149 فلسطینی حراست میں لیے

بدھ 03-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0202
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کے دوران جنوری کے مہینے میں اسرائیلی فوج نے کم سے کم 149 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں 74 بچے بھی شامل ہیں جن کی عمریں 12 سال کے درمیان بیان کی جاتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسیران کے اہل خانہ پر مشتمل کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج اور پولیس نے جنوری کے دوران 149 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔اس دوران قابض فوج نے 74 بچے بھی گرفتارکیے جن میں سے نو کی عمریں 12 سال سے کم تھیں۔ 52 فلسطینیوں کو ان کے گھروں میں چھاپوں کے دوران حراست میں لیا گیا۔ قابض فوجیوں نے تلاشی کی کارروائیوں میں 65 سالہ فلسطینی رکن پارلیمنٹ الشیخ محمد بو طیر کو حراست میں لیا۔

اہالیان اسیران کمیٹی کے چیئرمین امجد عصب نے خبر رساں ایجنسی’’اناطولیہ‘‘ سے بات کرتے ہوئےکہا کہ جنوری کے مہینے میں حراست میں لیے گئے فلسطینیوں میں سے بیشتر ابھی تک دشمن کی قید میں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مجموعی طورپراسرائیل جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کی تعداد 7000 سے زیادہ ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس سے جنوری میں صہیونی فوج نے 149 فلسطینی حراست میں لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.